sad poetry

poetry  urdu poetry  pershian potry

میرے نزدیک ڈھلتى شام کے کچھ لمحے بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں اس وقت سگریٹ پیتے ہوئے ماضى میں کئے گئے گناہوں پر آنسو بہانا اور حال کو اللہ کی مرضى سمجھ کر تسلیم کرنا اور شکر ادا کرنا  اور ساتھ ہی بچھڑے ہووں کو یاد کرکے 
یہ کہنا کہ وہ ضرورى تھا مگر اللہ کى حکمت راض ہے یہ چند احساسات و خیالات ڈھلتی شام کو لطف اندوز بناتے ہیں #عمر


poetry 
urdu poetry 
pershian potry

Post a Comment

1 Comments

thanks for comments